شکر ہے یہ بائیک اب بھی سستا مل جاتا ہے

کیا کہ ہی سب کے علم میں ہے وطن عزیز میں سیاسی اور اقتصادی نظام درست سمت میں نہیں ہے۔ اس غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

اس وقت 125 سی سی موٹر سائیکل بہت مہنگے ہو چکے ہیں۔ ان حالات کے پیش نظر نئ بائیک کے خریدار بھی کم ہیں اور ایک بھی کم ہے۔ لوگ چھوٹے بائیک پر شفٹ ہو رہے ہیں ۔

ابھی بھی ہنڈا کی سی جی 125 ڈریم آپ کو 75 سے 80 ہزار میں مل سکتی ہے ۔ اس کی وجہ اس بائیک کا مارکیٹ میں مقبول نہ ہونا ہے ۔ یہ بائیک ہنڈا کے نارمل  125 پر ہی بنی ہوئی ہے ۔اس کو چلانا اور منٹین کرنا بھی آسان ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply