شکر ہے یہ بائیک اب بھی سستا مل جاتا ہے

شکر ہے یہ بائیک اب بھی سستا مل جاتا ہے

کیا کہ ہی سب کے علم میں ہے وطن عزیز میں سیاسی اور اقتصادی نظام درست سمت میں نہیں ہے۔ اس غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ اس وقت 125 سی سی موٹر سائیکل بہت مہنگے ہو چکے ہیں۔ ان حالات کے پیش نظر نئ…