سپر سٹار الیکٹرک بائیک لانچ کر رہا ہے

سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والی لوکل موٹر سائیکل کمپنی سپر سٹار جو کہ 70 اور 125 سی سی موٹر سائیکل بناتی ہے اب اپنا الیکٹرک بائیک لانچ کرنے کو بالکل تیار ہے۔ یہ بائیک 70 سی سی بائیک کے فریم پر بنائی گئی ہے ۔

اس بائیک میں ایک بڑی الیکٹرک موٹر اور ایک بڑی ہب موٹر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس بائیک کی وائرنگ جولٹا الیکٹرک کی نسبت قدرے محفوظ اور سلیقے سے لگائ گئ ہے۔

اس بائیک میں مکمل ڈجیٹل میٹر اور الائے رم بھی موجود ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کی قیمت کیا رکھی جاتی ہے اور اس میں کس قسم کی بیٹری استعمال کی جا رہی ہے۔  امید ہے سپر سٹار الیکٹرک بائیک کامیاب ہو گی۔

Similar Posts

Leave a Reply