پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی چوری

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت اپنی بلند ترین سطح پر ہیں اور اس پر بھی ظلم یہ کہ کئ پٹرول پمپ جان بوجھ کر کم ناپ تول کرنے میں مصروف ہیں۔

حال ہی میں پشاور کے ایک معروف پٹرول پمپ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بند کیا گیا ہے۔ کم ناپ تول کی شکایات موصول ہونے پر جب اس پمپ کو چیک کیا گیا تو اسے کم ناپ تول کرنے میں رنگے ہاتھوں

پکڑا گیا ۔

ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر اس پمپ کو سیل کر دیا اور عوام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ بھی کسی ایسی صورتحال میں متعلقہ ادارے سے رجوع کریں ۔

Similar Posts

Leave a Reply