پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی چوری

پٹرول پمپوں پر پیٹرول کی چوری

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت اپنی بلند ترین سطح پر ہیں اور اس پر بھی ظلم یہ کہ کئ پٹرول پمپ جان بوجھ کر کم ناپ تول کرنے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں پشاور کے ایک معروف پٹرول پمپ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بند کیا گیا ہے۔ کم ناپ…