سپر سٹار الیکٹرک بائیک لانچ کر رہا ہے

سپر سٹار الیکٹرک بائیک لانچ کر رہا ہے

سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والی لوکل موٹر سائیکل کمپنی سپر سٹار جو کہ 70 اور 125 سی سی موٹر سائیکل بناتی ہے اب اپنا الیکٹرک بائیک لانچ کرنے کو بالکل تیار ہے۔ یہ بائیک 70 سی سی بائیک کے فریم پر بنائی گئی ہے ۔ اس بائیک میں ایک بڑی الیکٹرک موٹر اور ایک…